اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق عراقی اخبار البینۃ الجدیدہ نے رپورٹ دی ہےکہ نوری مالکی اور سید عمار حکیم نے اتفاق کرلیا ہےکہ وزیراعظم کا مسئلہ مذاکرات میں شرط کے طورپرپیش نہیں کیا جائے گا بلکہ اسے باہمی اتقاق سے حل کرلیاجائے گا۔ان دونوں رہنماوں نے وزارتوں اور مخصوص عہدوں کے بارے میں بھی اتفاق کرلیا ہے ۔
......
152